Results 1 to 2 of 2

Thread: سینہ افروزی ہے اور خارا شگافی ہے میاں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 سینہ افروزی ہے اور خارا شگافی ہے میاں


    سینہ افروزی ہے اور خارا شگافی ہے میاں
    سخن و صوت و صدا کارِ تلافی ہے میاں
    ہفت اقلیم کی خواہش مجھے‘ توبہ توبہ
    فقط اک سلطنتِ لفظ ہی کافی ہے میاں
    شعر کے رمز و ہنر کا میاں کیا پوچھتے ہو
    کھیل لفظوں کا ہے اور کارِ قوافی ہے میاں
    عمر جتنی بھی بڑھی، کم بھی ہوئی اتنی ہی
    جمع و تفریق کا سب کھیل اضافی ہے میاں
    Ø+رف معزول ہوئے، بابِ دُعا بند ہوا
    اب معافی ہے میاں اور نہ تلافی ہے میاں
    اصل سرمایہ تو غارت ہوئے مدت گزری
    اب جو مہلت ملی ہے صرف اضافی ہے میاں
    کیوں Ú¯Ú¾Ù„Û’ جاتے ہو دُکھ درد سے اولے Ú©ÛŒ طرØ+
    ربِ افلاک تمہارے لیے کافی ہے میاں
    دل میں جو بات ہو آتی ہے لبوں پر وہی بات
    کھوٹ سے پاک مرا مشربِ صافی ہے میاں
    Ù+...Ù+...Ù+
    ڈاکٹر تØ+سین فراقی
    2gvsho3 - سینہ افروزی ہے اور خارا شگافی ہے میاں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: سینہ افروزی ہے اور خارا شگافی ہے میاں

    2gvsho3 - سینہ افروزی ہے اور خارا شگافی ہے میاں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •